ضلع قلعہ عبداللہ میں تعلیم کے فروغ کے لیے سکول نہ جانے والے بچوں کی رسمی اور غیر رسمی تعلیمی اداروں میں داخلے کی سہولت۔ یہ سروس افغان مہاجرین اور مہاجرین کی معونت کرنے والی میزبان کمیونٹی کے افراد کے لئے بھی موجود ہے۔