تھر دیپ رورل ڈیولپمنٹ پروگرام ایک رفاعی ادارہ ہے جو معاشرے کے کمزور اور غریب طبقات کے لئے کام کرتا ہے، خاص کر سندھ کی خواتین کے لئے۔