گردے کے امراض کا مفت علاج

بلوچستان انسٹیتیوٹ برائے نیفرو-یورولوجی کوئٹہ

تفصیل

بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف نیفرالوجی مستحق افراد کو گردے کے مختلف امراض بشمول ڈائلیسس اور ٹرانسپلانٹ کا مفت علاج فراہم کرتا ہے۔ 

ٹیلیفون

واٹس ایپ

ای میل

info.binuq@gmail.com