مہمان خانہ (پناہ گاہ)

محکمہ سماجی بہبود

تفصیل

سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ صوابی کے زیر انتظام مہمان خانے میں مستحق افراد کو مفت کھانا اور رہائش فراہم کی جاتی ہے۔