مہاجرین اور پناہ گزینوں کے لئے مفت قانونی مدد

شارپ

تفصیل

شارپ ایک ایک ایسا ادارہ ہے جو خیبر پختون خواہ مین رہائش پذیر افغان مہاجرین کو قانونی معاملات کے حوالے سے مدد فراہم کرتا ہے تاکہ ان کی حقوق کا تحفظ ممکن ہو سکے اور ان کو کسی بھی قسم کی ہراسانی یا غیر قانونی حراست سے بچایا جاسکے۔

ابتدائی گھنٹے

پیر:
08:30 AM - 04:30 PM
منگل:
08:30 AM - 04:30 PM
بدھ:
08:30 AM - 04:30 PM
پیر:
08:30 AM - 04:30 PM
ہفتہ:
08:30 AM - 04:30 PM
جمعہ:
08:30 AM - 12:30 PM