ایس او ایس چلڈرن ویلیج یتیم اور نادار بچوں کے لیے ایک رہائش گاہ ہے جہاں انہیں خاندانی یونٹ کے طور پر رکھا جاتا ہے۔ رہائش کے علاوہ یہاں بچوں کو تعلیم، کھیل اور دیگر سرگرمیوں میں حصہ لینے کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔