- گھر
- خدمات
- معلومات
منشیات کے عادی افراد کے علاج کے لیے موجود سروس خیبر ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے فراہم کی جاتی ہےجہاں 14 روزہ کورس کےعلاوہ منظم طریقے سے علاج بھی کیا جاتا ہے۔ یہ ادارہ چوبِیس گھنٹے کھلا رہتا ہے۔
Street # 16, House # 97, Sikander Town Peshawar