پولیس ہیلپ لائن

KP Police

25/7/2024: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔

تفصیل

خیبر پختون خواہ پولیس کی جانب سے 'پولیس اکیسیس سروس' کے نام سے شکایات سیل جو چوبیس گھنٹے فعال رہتا ہے۔آپ 'پولیس اکیسیس سروس' کے ذریعے اپنے مسائل کے متعلق یا پولیس کے افسران کے ہاتھوں پیش آنے والے مسائل کے متعلق شکایات درج کرسکتے ہیں۔

پتہ

CPO, Peshawar