ایمبولینس سروس

Alkhidmat Foundation

25/7/2024: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔

تفصیل

پشاور میں موجود االخدمت فاوئنڈیشن کی ایمبولینس سروس جو چوبیس گھنٹے مریضوں کو ہنگامی طبی امداد اور ہسپتال لانے لے جانے کی خدمات انجام دیتی ہے۔