نشے کے عادی مردوں کے لئے علاج کا پروگرام

دوست ویلفیئر فاؤنڈیشن

29/7/2024: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔

تفصیل

دوست ویلفئیر فاوئنڈیشن کی جانب سے قائم شدہ مراکز جہاں نشے کے عادی بچوں اور بالغ افراد کا علاج کیا جاتا ہے۔ علاج کا دوارنیہ 90 دن پر مشتمل ہوتا ہے جس میں مرِیضوں کو رہائش، کھانا پینے، تعلیم اور ماہرین کے ساتھ مشاورتی سیشن کرائے جانے ہیں۔ پروگرام کے ختم ہونے کے بعد بھی مرِیضوں سے رابطہ رکھا جاتا ہے۔ دوست ویلفیر فاوِئنڈیشن کے پشاور میں تین مختلف مراکز ہیں جہاں بچوں اور بالغ افراد کے لیے الگ الگ پروگرام چلائے جاتے ہیں۔

ابتدائی گھنٹے

پیر:
08:30 AM - 04:30 PM
منگل:
08:30 AM - 04:30 PM
بدھ:
08:30 AM - 04:30 PM
پیر:
08:30 AM - 04:30 PM
جمعہ:
08:30 AM - 04:30 PM

پتہ

House # 8, Phase 5, Sector B-2, Hayatabad Peshawar