اپ ڈیٹ: 2022/11/22
میڈیکل ایمرجنسی ریسیلینس فاؤنڈیشن (MERF) قلعہ عبداللہ میں نفسیاتی اور جسمانی صحت سے متعلق مختلف خدمات فراہم کرتی ہے۔ یہ خدمات قلعہ عبداللہ میں مقامی باشندوں کے ساتھ ساتھ افغان مہاجرین کے لیے بھی مفت دستیاب ہیں۔
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار صبح 09:00 سے شام 02:00
منگل صبح 09:00 سے شام 02:00
بدھ صبح 09:00 سے شام 02:00
جمعرات صبح 09:00 سے شام 02:00
جمعہ صبح 09:00 سے شام 02:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
phone: 03337901293
whatsapp: 03337901293
پتہ
RHC Mezai Adda, Qilla Abdullah