اپ ڈیٹ: 2022/11/18
افغان مہاجرین اور پاکستانی شہریوں کے لئے جنرل او پی ڈی، نوزائیدہ بچوں اور حاملہ خواتین کی صحت، غذائیت، حفاظتی ٹیکوں، اورذہنی صحت کی سہولیات۔
. یہ سروس 24 گھنٹے دستیاب ہے
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: Drmike08@yahoo.com
whatsapp: 03036999059
پتہ
DHQ Hospital, Near Railway Station, Chaman
30.9253803
66.44907909999999