اپ ڈیٹ: 2022/10/20
ترقی فاونڈیشن ضلع چمن میں تعلیم کے فروغ کے لیے سکول نہ جانے والے بچوں کو رسمی اور غیر رسمی اداروں میں داخلے کی سہولت فراہم کر رہی ہے۔ یہ سہولیات افغان مہاجرین بچوں کو بھی فراہم کی جاتی ہیں۔
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار صبح 09:00 سے شام 05:00
منگل صبح 09:00 سے شام 05:00
بدھ صبح 09:00 سے شام 05:00
جمعرات صبح 09:00 سے شام 05:00
جمعہ صبح 09:00 سے شام 05:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: alyaskhan548@gmail.com
facebook_messenger: http://www.facebook.com/taraqeeofficial/
instagram: https://www.instagram.com/taraqeeofficial/
website: http://www.taraqee.pk/
whatsapp: 03073890137
پتہ
Muhalla Maulana Abdul Ghani, near Helper School, Ghora Hospital Road, Chaman