اپ ڈیٹ: 2022/03/15
سوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ پشاور کی قائم کردہ پناہ گاہ جہاں مستحق افراد کومفت رہائش اور خوراک فراہم کی جاتی ہے۔
. یہ سروس 24 گھنٹے دستیاب ہے
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
facebook_messenger: www.facebook.com/Social-Welfare-Department-District-Peshawar-110633714563877
phone: 0919331700
website: www.swkpk.gov.pk/
پتہ
Pajaggi Road, Near Bacha Khan Markaz, Peshawar, Pakistan
34.0317686000000000
71.5576445000000000