اپ ڈیٹ: 2022/03/15
حمزہ فاوئنڈیشن ویلفیر ہسپتال تھیلیسمیا، ہیموفیلیا اور دیگر خون سے متعلق امراض کے مریضوں کو مفت خون کی منتقلی کی خدمات مہیا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس ادراے کے پاس بلڈ بینک کی سہولت بھی موجود ہے جہاں ضرورت مند مریضوں کو علاج کے لیے خون مہیا کی جاتی ہے۔
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار صبح 08:00 سے شام 10:00
منگل صبح 08:00 سے شام 10:00
بدھ صبح 08:00 سے شام 10:00
جمعرات صبح 08:00 سے شام 10:00
جمعہ صبح 08:00 سے شام 10:00
ہفتہ صبح 08:00 سے شام 10:00
اتوار صبح 08:00 سے شام 10:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: hamzafoundationorg.ijaz@gmail.com
facebook_messenger: https://www.facebook.com/hamzafoundationofficial/
phone: 0915845553
website: www.hamzafoundation.org
whatsapp: 03359366121
پتہ
33-F Khushal Khan Khattak Street, Old Bara Road, Peshawar, Pakistan
33.9912276000000000
71.5031736999999900