اپ ڈیٹ: 2022/03/15
سوسائٹی فور ہیومن اینڈ انوائرمینٹل ڈیویلپمیںٹ ضرورت مند افراد کو علاج کے لیے طبی سامان اور دیگر طبی امداد مہیا کرتا ہے۔ یہ ادارہ بچے کی پیدائش اور نوزائیدہ بچوں کی نشو نما سے متعلق سامان بھی ماوّں کو فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ادارہ سماجی و نفسیاتی مسائل سے منسلک مسائل کو بھی حل کرنے میں معاونت فراہم کرتا ہے۔
رابطہ کرنے کے اوقات
سوموار صبح 09:00 سے شام 05:00
منگل صبح 09:00 سے شام 05:00
بدھ صبح 09:00 سے شام 05:00
جمعرات صبح 09:00 سے شام 05:00
جمعہ صبح 09:00 سے شام 05:00
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: contactshedpakistan@gmail.com
facebook_messenger: www.facebook.com/shed.pakistan
phone: 0915700960
twitter: www.twitter.com/shedpakistan1
website: www.shedpakistan.org.pk
whatsapp: 03338877632
پتہ
18 Old Bara Road, University Town, Peshawar, Pakistan
33.9948337000000000
71.5066456000000000