اپ ڈیٹ: 2022/03/15
نور ایجوکیشن ٹرسٹ کی طرف سے قائم کردہ گھریلو تشدد کی شکار خواتین کے لیے 'میرا گھر' کے نام سے رہائش گاہ۔ رہائش کے علاوہ 'میرا گھر' گھریلو تشدد کی شکار خواتین کو قانونی چارہ جوئی کے لیے مفت مدد فراہم کرتا ہے۔
. یہ سروس 24 گھنٹے دستیاب ہے
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
facebook_messenger: www.facebook.com/netpak1
phone: 03179991499
phone: 03179991500
website: www.https://netpak.org
null
null