اپ ڈیٹ: 2022/03/15
ریسکیو 1122 حکومت پاکستان کے زیرانتظام ایک ہنگامی امداد کی سروس ہے۔ اس سروس کے حصول کے لئے پاکستان میں کسی بھی فون سے 1122 ڈائل کرکے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
. یہ سروس 24 گھنٹے دستیاب ہے
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
email: pmc1122kpk@gmail.com
facebook_messenger: www.facebook.com/Rescue-1122-kpk-peshawar-515700888537623
phone: 1122
website: www.rescue1122.gkp.pk
پتہ
GT Road, Tahkal, Peshawar, Pakistan
34.0071807000000000
71.5098488000000000